یکساں قومی نصاب 2022 برائے اردو اور انگریزی میں دی گئ مہارتیں کونسی ہیں


انگرہزی کے یکساں قومی نصاب 2020 (Single National Curriculum) میں کتنے اور کونسی مہارتیں (competencies )ہیں ۔
انگریزی قومی نصاب 2020 میں یہ مہارتیں ہیں 
1 . Oral communication Skills
2 .Reading and Critical Thinking Skills
3 .Writing 
4 .Formal and Lexical Aspects of Language
5 .Appropriate Ethical and social development 

اردو کیے قومی نصاب میں کتنے اور کونسی مہارتیں ہیں ۔
یکساں قومی نصاب 2020 میں اٹھویں جماعت تک نو مہارتوں کا ذکر ہیں .
1 سننا 
2 بولنا
3 پڑھنا
 4 تقریر
5 لکھنا 
6۔تخلیقی لکھائی یا انشاپردازی
7۔۔زبان شناسی یا قواعد
8۔استحسان اور تنقید
9۔روزمرہ زندگی کی مہارتیں

Comments

Post a Comment