احمدیار
درسی کتب قومی نصاب کے مقاصد کو حاصل کرنے کا ایک زریعہ
ہے قومی نصاب حاصلات تعلم ،جائزے اور تدریسی طریقوں پر رہنمائ فراہم کرتی ہے۔
۔قومی نصاب میں حکومت حاصلات تعلم(Students learning outcome) کی ایک لسٹ (فہرست) ہر جماعت اور ہر مضموں کی سطح پر دیتی ہے۔ساتھ ہی زبانوں کی نصاب میں مختلف موضوعات(Themes) اور زیلی موضوعات (SubThemes)کی فہرست بھی دیتی ہے۔ تمام پبلشرز اس بات کے پابند ہوتے ہیں کہ وہ اپنے درسی کتب
میں موضوعات قومی نصاب کے تحت مرتب کریں ۔ مثال کے طور پرچھٹی جماعت میں کوئی موضوع صفایئ سے متعلق ہے۔ تو تمام پیبلیشر اور خودحکومت اس بات کی پابند ہونگے کہ چھٹی جماعت میں پہلا سبق صفایئ کےموضوع پر شامل کریں۔ اگر پبلیشر ایسا نہیں کریں گے تو کتاب چھاپنے کی لے ان کو این او سی نہیں ملے گا۔پبلشرز مطلوبہ موضوعات یا اسباق کے ذریعے حاصلات تعلم کرنے کے لیے مواد سرگرمیاں،جائزہ ور تصویری وغیرہ قومی نصاب کی وضع کردہ ہدایات کی روشنی میں بناتی ہی
ندرسی کتب میں ہر حاصل تعلم (SLO) کے لیے مواد ،سرگرمی تصویریں اور جائزے کے سوالات ہوتے ہیں یہ ساری تفصیلات قومی نصاب میں موجود نہيں ہوتیں۔
Comments
Post a Comment