تحریر
احمدیار
پاکستان میں لسانی کتب Text Books of Languages کی تدریس میں بڑا مسئلہ اساتزہ کا قومی نصاب کے حوالے سے معلومات کا نہ ہونا،
۔مہارتوں، معیارات ،حاصلات تعلم ،طریقہ تدریس ،اور ازمائشی طریقوں سے ناواقفیت۔
۔زبان پر عبور کا نہ ہونا ہے۔
۔انگریزی کلاس میں اردو اور اردو کی کلاس میں علاقائ زبانیں بولنا۔
۔اساتزہ کے لیے تربیتی پروگرامات کا کم یا نہ ہونا۔
۔"کلاس روم لینگیویج" کے بارے میں نہ جاننا۔
۔ جدید تعلیمی ٹیکنالوجی کے بارے میں معلومات کا نا ہونا۔
۔درسی کتاب اور قومی نصاب کا فرق نہ جاننا۔
سبقی خاکہ کا استعمال نہ کرنا
۔جائزہ Assessment درسی کتاب کی بنیاد (Text Book Based ) پر کرنا۔
Comments
Post a Comment